جنگی طیارے کی آواز سے ٹرمپ پریشان، چینی صدر بے پرواہ کھڑے رہے، ویڈیو وائرل

جنگی طیارے کی آواز سے ٹرمپ پریشان، چینی صدر بے پرواہ کھڑے رہے، ویڈیو وائرل

حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں چینی صدر کے استقبال کے دوران ٹرمپ کا مزاحیہ رویہ دکھایا گیا ہے.

ویڈیو میں ٹرمپ امریکی جنگی طیاروں سے پریشان ہوکر آنکھیں بند کرتے ہیں جبکہ چینی صدر کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا.

یہ واقعہ چینی صدر شی جن پنگ کے حالیہ امریکی دورے کے دوران پیش آیا.

ٹرمپ اونچی آواز میں ملٹری فلائی اوور کے دوران آنکھیں بند کرکے جھکتے ہوئے دکھائی دیے جبکہ   چینی صدر نے استقبال کی تقریب کے دوران کوئی ردعمل نہیں دکھایا.
 

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *