جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے قبائلی رہنما جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے قبائلی رہنما جاں بحق

جنوبی وزیرستان اپر میں فائرنگ سے قبائلی رہنما جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے قبائلی رہنما نیک بادشاہ محسود پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔

پولیس جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کر رہی ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *