کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی

کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی

ملک میں داخل ہونے والے مغربی سلسلے کے زیر اثر کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران کراچی کا موسم نسبتاً گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہو سکتا ہے۔

کراچی میں سمندری ہواؤں کےعلاوہ مغربی سمت کی ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔

صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی موسم گرم و مرطوب رہ سکتا ہے تاہم جامشورو میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *